ETV Bharat / state

ایئرپورٹ پر 31.50 لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط، ایک شخص گرفتار - تملناڈو کی خبریں

منگل کو تمل ناڈو کے شہر چنئی کے انا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے آئے ہوئے مسافر سے 31.50 لاکھ روپے مالیت کا 648 گرام سونا پکڑا گیا۔

ائرپورٹ پر 31.50 لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط، ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 8:27 AM IST

کسٹمز کمشنر کی جانب سے جاری کردہ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاع کے مطابق ایک مسافر فضل الدین (26) جو ایئر انڈیا کی اڑان پر دبئی سے انا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا تھا ، کو روکا گیا اور اس کی تلاشی لی گئی۔

فضل الدین سے 31.50 لاکھ روپے مالیت کا 648 گرام سونا برآمد کیا گیا۔ برآمد شدہ سونا کسٹم ایکٹ کے تحت ضبط کر لیا گیا ہے۔ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس معاملے میں تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'آکسیجن نہیں ملنے سے ہلاک ہوئے افراد کے خاندانوں کو 25 لاکھ فراہم کیے جائیں'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.