چنئی: تمل ناڈو میں کورونا وائرس کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5,951 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر تقریبا 3.92 ہوگئی ہے۔ لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ 'مریضوں کے صحتیابی کی شرح بڑھ کر 85 فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں مجموعی طور سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 3,91,303 ہوگئی ہے اور ریاست میں اس مدت میں 107 اور مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6,721 ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح بڑھ کر 84.96 فیصد ہوگئی ہے۔
ریاست میں آج سرگرم معاملوں کی تعداد میں 1,154 کمی درج کی گئی ہے اس کے ساتھ ہی سرگرم معاملوں کی تعداد کم ہوکر 52,128 ہوگئی ہے جو اتوار کو 53,282 تھی۔
واضح رہے کہ انفیکشن اور اموات کی معاملوں میں تمل ناڈو مہاراشٹر کے بعد دوسرے مقام پر ہے۔
تمل ناڈو: کورونا کے 5,951 نئے معاملے - 107 patients die of corona in Tamil Nadu
تمل ناڈو میں کورونا وائرس کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5,951 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر تقریبا 3.92 ہوگئی ہے