ETV Bharat / state

Workshop for Parents in Srinagar بچوں کے بہتر رویہ اور مستقبل کیلئے ورکشاپ کا اعلان - Workshop for Parents in Srinagar

او پی جندل یونیورسٹی کے شعبۂ نفسیات کے بانی و ڈائریکٹر پروفیسر سنجیو پی ساہنی کے مطابق بچوں کے کامیاب و بہتر مستقل کے لیے چھوٹی عمر سے ان کے رویہ کی طرف توجہ مرکوز کرنا چاہیے تاکہ ان کی تربیت بہتر طریقے سے ہو۔ Training for Stress Management

16773391
16773391
author img

By

Published : Oct 29, 2022, 12:53 PM IST

سری نگر: جموں و کشمیر میں او پی جندل یونیورسٹی کے شعبۂ نفسیات یونین ٹریٹری میں اساتذہ و والدین کو بچوں کے بہتر رویہ اور مستقبل کے لیے ورکشاپ کرنے جارہی ہے۔ او پی جندل یونیورسٹی کے شعبۂ نفسیات کے بانی و ڈائریکٹر پروفیسر سنجیو پی ساہنی نے بتایا کہ بچوں کے کامیاب و بہتر مستقل کے لیے چھوٹی عمر سے رویہ (behavior) کی طرف توجہ مرکوز کرنا چاہیے تاکہ ان کی تربیت بہتر طریقے سے ہو۔ Workshop for better behavior and future of children will be held in Srinagar.

والدین کو بچوں کے بہتر رویہ اور مستقبل کے لیے ورکشاپ شروع

یہ بھی پڑھیں:

ان کا کہنا ہے کہ بچوں کی تربیت کے لیے پہلے والدین کو رول ادا کرنا کافی اہم ہے اور اس کے بعد اساتذہ کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورکشاپ کی شروعات آج سرینگر میں امر سنگھ کلب میں ہوگی جس میں تیس اسکولوں کے 150 اساتذہ شرکت کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.