ETV Bharat / state

جھیل ڈل سے خاتون کی لاش برآمد - پلوامہ کے ترال علاقے کی رہنے والی ہے

پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 36 برس کی گلشن کے طور پر ہوئی ہے اور وہ پلوامہ کے ترال علاقے کی رہنے والی ہے۔

Woman Body
خاتون کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 3:58 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے جھیل ڈل سے جمعرات کے روز ایک جوان سالہ خاتون کی لاش برامد کی گئی۔

پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 36 برس کی گلشن کے طور پر ہوئی ہے اور وہ پلوامہ کے ترال علاقے کی رہنے والی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کی اداکارہ سونی رازدان اور طٰحہٰ سے بات چیت

پولیس کے مطابق 'اس حوالے سے مقامی لوگوں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے موقع پر جا کر لاش برامد کی۔ اس تعلق سے قانونی کارروائی جاری ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.