ETV Bharat / state

Winter Vacation Announced For Degree Colleges: ڈگری کالجوں کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان - پرنسپل سیکریٹری روہت کنسل

کشمیر صوبے کے سبھی ڈگری کالجز سمیت جموں صوبے کے سرمائی زون کے تحت آنے والے کالجز 14فروری تک سرمائی تعطیلات کے لیے بند رہیں گےWinter Vacation Announced For Degree Colleges ، جبکہ سمر زون کے کالجز پانچ جنوری تک سرمائی تعطیلات منائیں گے۔

Winter Vacation Announced For Degree Colleges

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 7:51 PM IST

Updated : Dec 23, 2021, 8:50 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کو یونین ٹیریٹری Union Territory کے تمام ڈگری کالجوں میں رواں مہینے کی 27 تاریخ سے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

Winter Vacation Announced For Degree Colleges
ڈگری کالجوں کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پرنسپل سیکریٹری روہت کنسل Rohit Kansal, Principal Secretary, Department of Higher Education کی جانب سے جاری کردہ ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ’’مرکز کے زیر انتظام خطے کے تمام ڈگری کالج 27 دسمبر 2021 سے موسم سرما کی تعطیلات منائیں گے۔‘‘

حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’کشمیر صوبے کے تمام سرکاری ڈگری کالج اور سرمائی زون کے تحت آنے والے جموں صوبے کے ڈگری کالجوں میں 27 دسمبر 2021 سے 14 فروری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔‘‘

مزید پڑھیں: Winter Vacation For Courts: جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں 3 جنوری سے سرمائی تعطیلات

جموں ڈویژن کے حوالے سے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ’’سمر زون کے تحت آنے والے جموں ڈویژن کے تمام سرکاری ڈگری کالجوں میں 27 دسمبر 2021 سے پانچ جنوری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔‘‘

Last Updated : Dec 23, 2021, 8:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.