جبکہ یوٹی انتظامیہ کی جانب سے ان درماندہ لوگوں کو سرکار اپنے خرچے پر بسوں اور خصوصی ریل گاڑیوں کے ذریعے کشمیر وادی واپس پہنچا رہی ہے۔
لیکن ملک کے دیگر حصوں اور ریاستوں میں پھنسے متعدد مزدوروں کو وادی واپس لوٹنے کے لیے ادھار پیسوں کا بندوبست کر کے اپنے خرچہ پر ہی بسوں کا انتظام کرنا پڑا ہے۔پھنسے کشمیریوں کو واپس لوٹنے کے لیے ادھار کیوں لینے پڑا
پھنسے کشمیریوں کو واپس لوٹنے کے لیے ادھار کیوں لینے پڑا