ETV Bharat / state

سری نگر: معذوروں کے مابین وھیل چیئر کی تقسیم - sri nagar latest enws

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں عالمی یوم معذور کے موقع پر معذور افراد کے درمیان وھیل چیئر کی تقسیم کی گئی۔

معذور افراد کے مابین وھیل چیر کی تقسیم
معذور افراد کے مابین وھیل چیر کی تقسیم
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 5:04 PM IST

یوم معزور کے موقع پر جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے لال بازار میں محکمہ سوشل ویلفیئر نے آج کووڈ مریضوں اور معذوروں کے لیے وھیل چیئر اور دیگر سہولت کا سامنا تقسیم کیا ہے۔

یہ تقسیم کاری کی تقریب لال بازار کے لیبر کالونی میں کی گئی۔

معذور افراد کے مابین وھیل چیئر کی تقسیم

اس موقع پر معذوروں میں وھیل چیئر اور سننے کے آلات تقسیم کئے گئے-

محکمہ کے افسران کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس کالونی میں چند ہفتے قبل اس طرح کی مہم شروع کی تھی۔ اس دوران ان مریضوں کی مشکلات بھی سنے گئے اور ان کو حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ۔

محکمہ کے ڈائریکٹر بشیر احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ عالمی یوم معذور کے موقع پر یہ آلات ان میں بانٹے گئے ہیں۔

یہ اقدام اس لیے اُٹھایا گیا ہے تاکہ ان کو روز مرہ زندگی میں کوئی دقت پیش نہ آئے-

مقامی افراد نے اس قدم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی شکایت بھی درج کرائی۔کووڈ-19 کے مریضوں نے اس موقع پر محکمہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت اور سوشل ویلفیئر ہی ان کی معاونت کرتا رہتا ہے جب کہ دیگر محکموں نے ان کو فراموش کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.