ETV Bharat / state

Weatherman Predicts More Rains in Kashmir: کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید بارش کی پیش گوئی - کشمیر ژالہ باری

وادی کشمیر میں گذشتہ رات سے ہی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ Kashmir Witnesses Rainfall محکمہ موسمیات نے جمعرات کو اگلے 24 گھنٹوں تک کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ Weatherman Predicts More rains In Kashmir لگاتار بارشوں کے باوجود انتظامیہ نے وادی کشمیر میں سیلابی صورتحال کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔

Weatherman Predicts More rains In Kashmir

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 4:53 PM IST

محکمہ موسمیات نے جمعرات کو دن بھر موسم ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ Weatherman Predicts More rains In Kashmirمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں کے ساتھ ساتھ گرج چمک اور کئی مقامات پر ژالہ باری جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کے بھی امکانات ہیں۔ Prediction of Snowfall in Kashmir دریائے جہلم سمیت دیگر ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ جہلم میں پانی خطرے کے نشان سے کافی نیچے بہہ رہا ہے۔

کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید بارشوں کی پیشگوئی

لگاتار بارشوں کے سبب درجہ حرارت میں گراواٹ درج کی گئی ہے۔ Rain Brings Down Mercury in Kashmirمحکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6.9 ملی میٹر بارش درج کی گئی ہے جبکہ گزشتہ رات کے کم سے کم درجہ حرات 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 10.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ قاضی گنڈ میں اب تک 7.2 ملی میٹر بارش ہوئی اور درجہ حرارت 8.2 ° C ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں قاضی گنڈ میں درجہ حرارت معمول سے 0.7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔

جنوبی کشمیر کے کوکرناگ علاقے میں 0.4 ملی میٹر بارش ہوئی اور درجہ حرارت گزشتہ رات 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 8.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں 0.1 ملی میٹر بارش ہوئی اور درجہ حرارت 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ Kashmir Witnesses Rainfallانہوں نے کہا کہ اس جگہ کا درجہ حرارت معمول سے 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔

عہدیدار نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں سب سے زیادہ 24.8 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ درجہ حرارت گزشتہ رات 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 2.0 ° C ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں درجہ حرارت معمول سے 0.3 ° C کم تھا۔ شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17.8 ملی میٹر بارش ہوئی اور 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت 8.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ جموں میں بارش نہیں ہوئی اور وہاں درجہ حرارت گزشتہ رات 23.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 25.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاہے۔ اہلکار نے بتایا کہ بانیہال میں کم سے کم درجہ حرارت 11.2 ڈگری سینٹی گریڈ، بٹوٹ میں 15.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بھدرواہ میں 0.4 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.