ETV Bharat / state

Weather in Kashmir: کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن

محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کے مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔Kashmir Weather Update

weather in Kashmir: کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 2:40 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں موسمی حالات میں بتدریج بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت میں بھی ایک بار پھر اضافہ درج ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں ماہ رواں کے اختتام تک بھاری بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔ weather in Kashmir

گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت13.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 2.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہے۔ وادی کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہا۔ Srinagar weather update

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت 2.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ سرحدی ضلع کپواڑہ میں کم سے کم درجہ حرارت 11.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 10.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ ۹ حرارت سے 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ دریں اثنا وادی میں جمعہ کو صبح سے ہی موسم جزوی طور پر ابر آلود مگر خشک تھا اور دن گذرنے کے ساتھ ساتھ گرمی میں بھی اضافہ درجہ ہونے لگا۔ Kashmir Weather Update

یہ بھی پڑھیں : Improved Flood Situation in JK: جموں و کشمیر میں سیلاب کی صورتحال میں بہتری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.