ETV Bharat / state

Superintend Engineer On Flood Situation: 'سیلابی صورتحال سے گھبرانے کی ضرورت نہیں'

جموں و کشمیر میں گذشتہ کئی روز سے بارشیں جاری ہیں۔ اس دوران وادی میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ heavy rainfall hits Srinagar

heavy rainfall hits Srinagar
سیلابی صورتحال سے گھبرانے کی ضرورت نہیں
author img

By

Published : Jun 22, 2022, 10:54 PM IST

سرینگر: سپرنٹنڈنٹ انجیئر گوروچند سنگھ نے کہا کہ مسلسل بارشوں سے پیدا شدہ سیلابی صورتحال سے عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، البتہ احتیاط برتنے کی سخت ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ فلڈ کنٹرول بورڈ موجودہ صورتحال پر نگاہ بنائے ہوئے ہیں۔ جب کہ عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ ابھی سلابی سطح خطرے کی لائن کافی نیچے ہے۔ اس دوران انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ کسی کو بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

سیلابی صورتحال سے گھبرانے کی ضرورت نہیں

واضح رہے کہ وادی کشمیر سمیت جموں خطہ میں بھی گذشتہ پانچ دنوں سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے نہ صرف دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کو پار کرنے لگی ہے بلکہ شہر و گام کی سڑکیں اور گلی کوچے بھی زیر آب آ گئے ہیں جس سے لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہورہا ہے۔ وہیں بعض مقامات پر ندی نالوں کا پانی پشتہ کو پار کرکے رہائشی علاقوں میں داخل ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ شہر سرینگر میں لگاتار بارش کی وجہ سے گلی کوچے پانی سے بھر گئے ہیں۔ لوگوں کو چلنے پھرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Rains lash Parts of J&K: مسلسل بارش کی وجہ سے وادی میں سیلابی صورتحال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.