ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: آن لائن سماعت کی مدت میں مزید توسیع

یونین ٹیریٹری جموں و کشمیر میں ایک بار پھر خطے کی تمام عدالتوں میں آن لائن سماعت کی مدت میں 30 جون تک کی توسیع کردی گئی ہے۔

جموں و کشمیر: آن لائن سماعت کی مدت میں مزید توسیع
جموں و کشمیر: آن لائن سماعت کی مدت میں مزید توسیع
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 11:59 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے ایک بار پھر خطے کی تمام عدالتوں میں آن لائن سماعت کے اپنے حکم نامے میں 30 جون تک کی توسیع کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

جموں و کشمیر: آن لائن سماعت کی مدت میں مزید توسیع
جموں و کشمیر: آن لائن سماعت کی مدت میں مزید توسیع

رجسٹرار جنرل جواد احمد کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ’’کووڈ 19 کی موجودہ صورتحال اور وضع کیے گئے ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے جموں و کشمیر اور لداخ کی سبھی عدالتوں میں آن لائن سماعت سے متعلق جاری کیے گئے حکمناموں میں 30 جون تک کی توسیع کردی گئی ہے۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ دیگر ریاستوں کی طرح یو ٹی جموں و کشمیر اور لداخ میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں کافی گراوٹ درج کی گئی ہے، تاہم ابھی بھی جموں و کشمیر میں یومیہ مثبت کیسز کی تعداد 500 سے زائد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.