ETV Bharat / state

Vehicles Without HSRP To Be Seized in srinagar: بغیر ہائی سکیورٹی رجسٹریشن پلیٹ کی گاڑیوں پر سرینگر میں پابندی

author img

By

Published : Jun 15, 2022, 6:40 PM IST

ایس اسی پی ٹریفک سرینگر مظفر احمد شاہ نے کہا کہ جن گاڑیوں پر اب ہائی سکیورٹی رجسٹریشن پلیٹ نصب نہیں ہوگا، وہ شہر سرینگر کی سڑکوں پر نہ چلیں اور جو گاڑیوں بغیر ایچ ایس آر پلیٹ کے ہوں گی، ان کو ضبط کیا جائے گا۔Vehicles Without HSRP To Be Seized in Srinagar

vehicles-without-high-security-registration-plates-will-no-longer-run-on-srinagar-streets
بغیر ہائی سکیورٹی رجسٹریشن پلیٹ کی گاڑیاں اب شہر سرینگر کی سڑکوں پر نہ دوڑے

سرینگر: جموں کشمیر میں پرائیویٹ گاڑیوں پر ہائی سکیورٹی رجسٹریشن پلیٹ نصب کرنے کو 15 تک لازمی قرار دیا گیا تھا جب کہ مقررہ تاریخ کے بعد بغیر ہائی سکیورٹی رجسٹریشن پلیٹ کے گاڑیوں کو ضبط کیا جارہا ہے۔ Vehicles Without HSRP To Be Seized After June 15

اس ضمن میں ایس اسی پی ٹریفک سرینگر مظفر احمد شاہ نے کہا کہ جن گاڑیوں پر اب ہائی سکیورٹی رجسٹریشن پلیٹ نصب نہیں ہے، وہ شہر سرینگر کی سڑکوں پر نہ چلیں اور جو گاڑیوں بغیر ایچ ایس آر پلیٹ کے ہوں گی، ان کو ضبط کیا جائے گا۔ وہیں ان کی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کو معطل کرنے کی سفارش بھی کی جا سکتی ہے۔SSP Traffic Srinagar on HSRP

ایسے میں آج ٹریفک پولیس نے کارروائی عمل میں لا کر بغیر ایچ ایس آر پلیٹ کے کئی نجی اور کمرشل گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔ چند روز قبل پولیس نے نجی گاڑیوں پر 15جون تک لازمی ہائی سکیورٹی رجسٹریشن پلیٹ نصب کرنے کی حتمی یاد دہانی جاری کی گئی تھی جو کہ پولیس کے مطابق یہ ٹرانسپورٹ، پولیس اور ٹریفک محکمے کی جانب سے آخری یاد دہانی تھی۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے تمام گاڑیوں پر 15جون 2022 تک لازمی ہائی سکیورٹی رجسٹریشن پلیٹوں کو نصب کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا۔ وہیں گزشتہ ہفتے موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ نے بھی پبلک نوٹس جاری کی تھی جس میں ان گاڑیوں کے مالکان کی توجہ مبذول کرائی گئی تھی جن کی گاڑیاں بغیر لازمی ہائی سیکورٹی رجسٹریشن پلیٹ کے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.