ETV Bharat / state

vaccination camp for Hajj pilgrims: سرینگر: عازمین حج کے لیے ویکسینیشن کمیپ کا انعقاد

author img

By

Published : May 30, 2022, 7:59 AM IST

Updated : May 30, 2022, 2:12 PM IST

کیمپ کا انعقاد ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد نے کیا، ڈی سی نے ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا اور سرینگر کے منتخب عازمین حج کی سہولت کے لیے کیے گئے انتظامات کا معائنہ کیا vaccination camp for Hajj pilgrims

سرینگر: عازمین حج کے لیے ویکسینیشن کمیپ کا انعقاد

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں اتوار کو ضلع انتظامیہ کی طرف سے عازمین حج کے لیے حج ہاؤس، بمنہ میں ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع سرینگر سے وابستہ عازمین حاجیوں کو ویکسینیشن لگایا گیا جبکہ کیمپ کا انعقاد ضلع ترقیاتی کمیشنر اعجاز اسد نے کیا۔ ڈی سی نے ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا اور سرینگر کے منتخب عازمین حج کی سہولت کے لیے کیے گئے انتظامات کا معائنہ کیا۔Hajj pilgrim 2022

اس دوران بھارتی حج کمیٹی ممبر اور ڈی ڈی سی پامپور اعجاز حسین بھی موجود تھے۔ واضع رہے کہ عالمی وباہ کورنا وائرس کی تباہ کن صورتحال کے بعد لگ بگ تین سالوں کے بعد پورے دنیا سے عازمین حج کو اس سال حج کرنے کی سعادت نصیب ہوگی۔ vaccination camp for Hajj pilgrims

اس اثنا میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سال جبکہ کرونا کے تین سال کے بعد عازمین حج کو سفر محمود کرنے کا موقعہ ملا وہی ضلع انتظامیہ کی طرف سے عازمین حج کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائے گی جبکہ اس بار عازمین حاجیوں کو سیدھا سرینگر سے جدا شریف تک ایک ہی پرواز سے جانے کا موقعہ ملے گاہ۔Vaccination process for selected Hajj pilgrims

اس موقع پر جموں و کشمیر حج ہاؤس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر عبدالسلام، چیف میڈیکل آفیسر سرینگر، ڈاکٹر جمیل، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم، ڈاکٹر آصفہ اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر سینئر افسران موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں : First Hajj Flight From Srinagar on June 5: جموں و کشمیر کے عازمین حج کی پہلی پرواز 5 جون کو روانہ ہوگی

Last Updated : May 30, 2022, 2:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.