ETV Bharat / state

Smriti Irani to Flag off Biker Rally in Srinagar: اسمرتی ایرانی سرینگر میں بائیکر ریلی کو جھنڈی دکھائیں گی - رنگا ریلی کو جھنڈی دکھائے گی

ذرائع نے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہوگا جب بی جے پی کا کوئی سینئر رہنما سرینگر کے لال چوک سے کرگل تک اتنی بڑی ریلی کو جھنڈی دکھائے گا۔ بی جے پی کے ذرائع نے بتایا کہ ایرانی 25 جولائی کو صبح 11 بجے بائیک سواروں سے خطاب بھی کریں گی۔ Irani to address gathering

اسمرتی ایرانی سرینگر میں بائیکر ریلی کو جھنڈی دکھائے گی

author img

By

Published : Jul 23, 2022, 5:53 PM IST

سرینگر: مرکزی وزیر سمرتی ایرانی 25 جولائی کو سرینگر کے گھنٹہ گھر سے کم از کم 300 بائیک سواروں کی ترنگا ریلی کو جھنڈی دکھائیں گی جو 26 جولائی کو وجے دیوس کے موقع پر کارگل وار میموریل پر اختتام پذیر ہوگی۔ Smriti irani to flag off biker rally

بی جے پی کے معتبر ذرائع کے مطابق ایرانی آل انڈیا یوتھ بی جے پی کے صدور اور بی جے پی کے جنرل سکریٹریوں کے علاوہ قومی جنرل سکریٹری بی جے پی ترون چگ اور بی جے پی جے کے جنرل سکریٹری اور جے کے امور کے انچارج سنیل شرما کی موجودگی میں ترنگا ریلی کو جھنڈی دکھائیں گی۔ اس موقع پر دیگر رہنما بھی موجود ہوں گے۔ First ever bike rally in Kashmir

ذرائع نے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہوگا جب بی جے پی کا کوئی اعلیٰ رہنما سرینگر کے لال چوک سے کرگل تک اتنی بڑی ریلی کو جھنڈی دکھائے گا۔ بی جے پی کے ذرائع نے بتایا کہ ایرانی 25 جولائی کو صبح 11 بجے بائیک سواروں سے بھی خطاب کریں گی۔ Irani to address gathering

یہ بھی پڑھیں:

AC Approved Naming of Schools After Martyrs: انتظامی کونسل نے سرکاری اداروں کا نام شہداء کے نام پر رکھنے کی منظوری دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.