ETV Bharat / state

شرما اور فاروق خان جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر کے مشیر مقرر - مرکز کے زیر انتطام علاقہ کشمیر

مرکز کے زیر انتطام علاقہ جموں و کشمیر میں سابق آئی اے ایس افسر فاروق خان اور کے کے شرما کو لیفٹیننٹ گورنر کا مشیر بنایا گیا ہے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر جی سی مرمو
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 8:00 AM IST

مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے مشیر مسٹر کے کے شرما اور فاروق خان پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے انہیں مرکزی خطہ کے لیفٹننٹ گورنر جی سی مرمو کا مشیر مقرر کیا ہے۔
مرکز کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں وزارت داخلہ نے ان کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کی میعاد عہدہ سنبھالنے کے دن سے نافذ ہوگا۔

وزرات کے مطابق دونوں مشیر انتظامی کاموں میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمر کی مدد کریں گے۔

مسٹر شرما اروناچل پردیش ، گوا میزورم کیڈر کے 1983 بیچ کے سبکدوش آئی اے ایس افسر ہیں اور دہلی کے چیف سکریٹری سمیت متعدد اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.