ETV Bharat / state

پھول کھلے ہیں گلشن گلشن - j7k news

زبرون پہاڑی کے دامن میں واقع ایشیاء کے سب سے بڑے باغ 'باغ گل لالہ' میں اس وقت رنگ برنگ پھول اپنا حسن بکھیرے ہوئے ہیں۔

پھول کھلے ہیں گلشن گلشن
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 11:31 PM IST

مختلف اقسام کے یہ گل لالہ اس باغ کی زینت کو چار چاند لگا کر پر کیف نظارے پیش کر رہے ہیں۔

پھول کھلے ہیں گلشن گلشن

ٹولپ گارڈن میں اس 51 مختلف رنگوں کے 12 لاکھ کے قریب گل لالہ موجود ہیں۔ وہیں باغ میں ٹولپ کے ساتھ ساتھ دیگر اقسام کے پھول بھی موجود ہیں۔

باغ گل لالہ کے کھل جانے سے اب وادی کشمیر میں سیاحتی سیزن کی شروعات ہوجاتی ہے۔

باغ میں اس وقت نہ صرف مقامی بلکہ ملکی اور غیر ملکی سیاح ان دلکش اور دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہورہےہیں اور یہ سیاح فرصت کے چند لمحات کو یاد گار بناکر ان پُرمسرت اور پرُ کشش مناظر کو اپنے کیمروں میں قید کرتے ہیں۔

سیاحوں کا ماننا ہے کہ ڈولپ کے یہ رنگا رنگ پھول قابل دید نظارہ پیش کرتے ہوئے اپنی اور ہر ایک آنے والے کو کھینچتے ہیں۔

اس سال باغ گلہ لالہ کو دن بھر سیاحوں کے لیے کھلا رکھنے کی غرض سے کئی انتظامات کئے گئے ہیں۔

وہیں بیرون ریاست کے ساتھ ساتھ غیر ملکی سیاح جہاں کشمیر کی قدرتی خوبصورتی اور مہمان وازی کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.