ETV Bharat / state

Transfers and Postings in J&K انتظامیہ کے چھ اعلیٰ افسران کی تقرریاں اور تبادلے - لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کو پانچ آئی اے ایس افسران اور ایک جے کے اے ایس افسر کے تبادلے اور تعیناتی کا حکم جاری کیا۔ Transfers and Postings in J&K Administration

انتظامیہ کے چھ اعلیٰ افسران کی تقرریاں اور تبادلے

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 6:58 PM IST

سرینگر: لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق محمد یاسین (آئی اے ایس) مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن، جموں و کشمیر کو منیجنگ ڈائریکٹر، کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح آیوشمان بھارت - پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر آیوشی سوڈان (آئی اے ایس) کا تبادلہ کر کے انہیں مشن ڈائریکٹر، نیشنل ہیلتھ مشن، جے اینڈ کے تعینات کیا گیا ہے۔ وہ آیوشمان بھارت-پردھان منتری جن آروگیہ یوجنو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے عہدے کا اضافی چارج بدستور سنبھالتی رہیں گی جب تک کہ اگلے احکامات صادر نہ ہوں۔ Reshuffle in JK Admin

حکمنامہ کے مطابق منگا شیرپا (آئی اے ایس) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، جموں کو ایک تبدیل کرکے منیجنگ ڈائریکٹر، جموں و کشمیر ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (جے کے ٹی ڈی سی) تعینات کیا گیا ہے۔ فضل الحسیب (آئی اے ایس)، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، سری نگر کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر، اربن ڈیولپمنٹ ایجنسی، کشمیر کے عہدے کا اضافی چارج تبدیل کر کے ڈائریکٹر ٹورازم کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔Transfers and Postings in JK Admin

ہرویندر سنگھ (آئی اے ایس) سب ڈویژنل مجسٹریٹ اُوڑی، جو سب رجسٹرار، اُوڑی کا اضافی چارج رکھتے ہیں، کا تبادلہ کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح ڈاکٹر غلام نبی ایتو (کے اے ایس) ڈائریکٹر ٹورزم، کشمیر کو تبدیل کرکے حکومت کے جل شکتی محکمہ کے اسپیشل سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ IAS and JKAS officers’ Transfers and Postings

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.