ETV Bharat / state

Local Tour Operators Disappointed in Valley: وادی میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ لیکن مقامی ٹور آپریٹرز مایوس

author img

By

Published : May 6, 2022, 8:13 PM IST

کورونا بحران کے بعد وادی کشمیر میں سیاحوں کی آمد Arrival Of Tourists in Kashmir Valley میں کافی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ شعبہ سیاحت سے جڑے افراد سیاحوں کی آمد سے کافی خوش ہیں۔ تین سال کے نقصان کے بعد اس شعبہ سے جڑے افراد کا روزگار پھر سے بحال ہوگیا ہے۔ تاہم ٹور اینڈ ٹریول آپریٹرز سے منسلک افراد مایوس Local Tour Operators Disappointed ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمہ سیاحت ہمارے مسائل کو لے کر سنجیدہ نہیں ہے۔

Local Tour Operators Disappointed In Valley: وادی میں سیاحوں کی  آمد میں اضافہ لیکن مقامی ٹور آپریٹرز مایوس

سرینگر: دراصل محکمہ سیاحت کی عدم نگرانی کے وجہ سے بہت سے سیاح ایسے ٹور آپریٹرز کے ذریعہ کشمیر کی بکنگ کر رہے ہیں، جو محکمہ کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ رجسٹرڈ ٹور آپریٹرز Tour Operators کا کہنا ہے کہ ٹورزم ٹریڈ ایکٹ Tourism Trade Act کے مطابق کوئی بھی آپریٹر جو محکمہ سیاحت کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہے، وہ یہاں کی بکنگ نہیں کر سکتا ہے، لیکن اس کے برعکس یہاں بڑی تعداد میں بکنگ کی جارہی ہے، جس سے مقامی رجسٹرڈ آپریٹرز کو نقصان ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Tourists Flow in Kashmir: امسال ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد متوقع، ناظم سیاحت

مقامی رجسٹرڈ آپریٹرز کا کہنا ہے کہ اس مسئلہ کی وجہ سے کشمیر میں ہوٹل مالکان اور ہاؤس بوٹ مالکان کافی مہنگی قیمت پر کمرے اور ہاؤس بوٹ کرایہ پر دے رہے ہیں۔ وہیں اس معاملے پر محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر غلام نبی نے کہا کہ چونکہ رواں سیزن میں سیاحوں کی کافی بڑی تعداد وادی کا رخ کر رہی ہے، لیکن رجسٹرڈ ٹور آپریٹرز کے ذریعہ کچھ شکایات بھی موصل ہورہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمہ نے مختلف مونیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی ہے اور جو بھی شخص ٹیورزم ٹریڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرے گا، اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ Local Tour Operators Disappointed In Valley

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.