شام 7 بجے تک کی اہم خبریں - شیروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
ملک اور بیرون ممالک کی بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
top news
سوپور کے نتی پورہ میں انکاؤنٹر
جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لئے بند
انتظامیہ اسپتالوں میں آکسیجن اور ویکسین مہیا کرائے: ڈاکٹر ہربخش سنگھ
شوپیان لاک ڈاؤن میں نرمی، بازاروں میں چہل پہل
حیدرآباد: چڑیا گھر کے 8 شیروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
ڈوڈہ: بھاگواہ سڑک حادثہ میں ہیلتھ ورکر ہلاک
دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو لگائی پھٹکار
دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 15.55 کروڑ سے تجاوز
مسلم رکن اسمبلی امین کاغذی کا جذباتی ویڈیو وائرل
دنیا بھر سے آکسیجن کی فراہمی، پھر بھی اموات کا سلسلہ کیوں ہے جاری؟
سیاسی جھڑپیں بنگال میں ہی کیوں ہوتی ہیں: گورنر جگدیپ دھنکر