ETV Bharat / state

Alleged Irregularities in JK SI Recruitment: تشکیل دی گئی کمیٹی کو 24 تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کی جانب سے جموں و کشمیر پولیس میں سب انسپکٹر عہدوں کے لیے تحریری امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات Three member committee to probe Alleged Irregularities in SI Recruitment کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کو 24 جون تک اپنی رپورٹ پیش کرنے کو کہا گیا ہے۔

ssb
ssb
author img

By

Published : Jun 13, 2022, 5:14 PM IST

سرینگر: جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ (جی اے ڈی) کے جانب سے جاری کیے گئے ایک حکمنامے کے مطابق پولیس سب انسپکٹر عہدوں کے لیے تحریری امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایک تین رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری و فائنانشل کمشنر محکمہ داخلہ آر کے گوئل کریں گے۔ Three member committee to probe Alleged Irregularities in SI Recruitment کمیٹی میں پرنسپل سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ اور سیکریٹری محکمہ قانون، انصاف اور پارلیمانی امور بھی شامل ہیں۔ کمیٹی کو 10 جون کو حکمنامہ جاری ہونے کی تاریخ سے 15دن کے اندر رپورٹ/سفارشات پیش کرنے کو کہا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر سروس سلیکشن بوڈ نے حالیہ دنوں پولیس سب انسپکٹر اسامیوں کے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا تھا جس میں 7200 امیدواروں کو فزیکل ٹسٹ میں کامیاب قرار دیا گیا جس پر کئی امیدواروں اور سماجی کارکنان نے سوال اٹھاتے ہوئے انتظامیہ سے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ Police Sub Inspector Recruitment Alleged Irregularities امیدواروں اور کارکنان کا الزام ہے کہ ’’ان نتائج میں دھاندلی ہوئی ہے اور امتحانات کے پرچے لیک ہوئے ہیں۔‘‘

1
1

سماجی رابطہ گاہ پر بھی صارفین نے ان نتائج پر شکوک و شبہات ظاہر کئے تھے اور عوامی تنقید کے بعد جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دی تھی۔ منوج سنہا کا کہنا تھا کہ ’’کئی امیدواروں اور اخبارات میں ان نتائج کی شفافیت پر شکوک و شبہات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔‘‘

منوج سنہا نے الزامات کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے امتحانات کی شفاف جانچ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ انہوں نے ادھمپور ضلع میں پولیس کی ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ ان امتحانات و نتائج کی تحقیقات کریں گے اور متعین وقت میں رپورٹ پیش کریں گے۔ لیفٹیننٹ گونر نے کہا تھا کہ ’’اگر ان امتحانات میں دھاندلی سامنے آئے گی تو امتحانات کو نئی سرے سے منعقد کیا جائے گا۔‘‘

مزید پڑھیں:

JK Police SI Recruitment Probe : سب انسپکٹر بھرتی میں تحقیقات خوش آئند، فاروق ترالی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.