ETV Bharat / state

Three Arrested for Stabbing سرینگر میں نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں تین افراد گرفتار - سری نگر میں چھورا گھوپنے کے الزام میں گرفتاری

سری نگر پولیس نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ ایگزیبیشن گرائونڈ میں دو نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں تین ملزمین حماد خان ولد مرحوم جاوید احمد، بازل خان ولد مرحوم جاوید احمد اور ماجد خان ولد مرحوم محمد افضل خان ساکنان سرائے بالا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Three Arrested for Stabbing Two Youth in Srinagar

سری نگرمیں 2 نوجوانوں کوچھراگھونپنے کے الزام میں 3 گرفتار:پولیس

author img

By

Published : Jul 24, 2023, 2:25 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر پولیس نے ایگزبیشن گرائونڈ میں دو نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں 3 ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واردات میں استعمال ہونے والے تین چاقو بھی بر آمد کیے گئے ہیں۔ گرفتار شدہ ملزمین کی شناخت حماد خان ولد مرحوم جاوید احمد، بازل خان ولد مرحوم جاوید احمد اور ماجد خان ولد مرحوم محمد افضل خان ساکنان سرائے بالا کے طور پر ہوئی ہے۔

سری نگر پولیس ٹویٹ کرکے بتایا کہ ایگزبشن گرائونڈ میں 2 نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں 3 ملزموں حماد خان ولد مرحوم جاوید احمد، بازل خان ولد مرحوم جاوید احمد اور ماجد خان ولد مرحوم محمد افضل خان ساکنان سرائے بالا کو گرفتار کیا گیا'۔ ٹویٹ میں بتایا گیا کہ 'واردات میں استعمال ہونے والے تین چاقو بر آمد کئے گئے اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن شیر گڑھی میں آئی پی سی کے دفعات 341،307 کے تحت ایک کیس درج کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Emerging Asia Cup 2023 Final پاکستان اے نے لگاتار دوسری بار جیتا ایمرجنگ ایشیا کپ

بتادیں سری نگر میں گذشتہ دنوں کے دوران چاقو زنی کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جس سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ہے۔ سری نگر انتطامیہ نے ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے ضلع میں تیز دھار والے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.