ETV Bharat / state

Alleged Militants Arrested in Srinagar سری نگر میں تین مشتبہ عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 12:00 PM IST

Updated : Nov 20, 2022, 12:14 PM IST

سری نگر کے شالہ ٹینگ علاقے میں پولیس نے تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ Srinagar Police arrested three Alleged militants

سری نگر میں تین مشتبہ عسکریت پسند گرفتار

سری نگر: پولیس نے سری نگر کے شالہ ٹینگ علاقے میں تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں وکشمیر پولیس ، 2 آر آر نے سری نگر کے مضافاتی علاقے شالہ ٹینگ میں تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

  • Army (2RR) and Srinagar Police arrested three hybrid terrorists along with a huge consignment of 03 AK rifles, 02 Pistols, 09 Magazines & 200 rounds from outskirts of Srinagar. Investigation is going on. Further details shall follow.@JmuKmrPolice

    — Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) November 20, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا کہ گرفتار عسکریت پسندوں کے قبضے سے 3 اے کے رائفلز، دو پستول، نو میگزین اور 200 گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ Srinagar Police Arrested Three Alleged Militants

یہ بھی پڑھیں: Militant Killed in Shopian شوپیاں میں ایک مبینہ عسکریت پسند ہلاک

یو این آئی

Last Updated : Nov 20, 2022, 12:14 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.