ETV Bharat / state

'دفعہ 370 اور 35 اے کو کوئی بھی طاقت بحال نہیں کر سکتی' - شیو سینا

جموں و کشمیر میں گپکار الائنس کی جانب سے بار بار دفعہ 370 کی بحالی کے حوالے سے دئے گئے بیانات پر سنجے راوت نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی بحالی ناممکن ہے اور اگر فاروق عبداللہ چاہتے ہیں تو وہ پاکستان جاسکتے ہیں اور وہاں آرٹیکل 370 کو نافذ کر سکتے ہیں۔

'دفعہ 370 اور 35 اے کے لئے بھارت میں کوئی جگہ نہیں'

author img

By

Published : Nov 7, 2020, 1:26 PM IST

شیو سینا کے راجیہ سبھا ممبر اور پارٹی کے ترجمان سنجے راوت نے کہا ہے کہ بھارت میں دفعہ 370 اور 35 اے کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا 'اگر فاروق عبداللہ چاہتے ہیں تو وہ پاکستان جاسکتے ہیں اور وہاں آرٹیکل 370 کو نافذ کرسکتے ہیں۔ بھارت میں آرٹیکل 370 اور 35 اے کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔'

انہوں نے کہا دنیا کی کوئی طاقت جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے بحال نہیں کر سکتی ہے۔

'دفعہ 370 اور 35 اے کے لئے بھارت میں کوئی جگہ نہیں'

جموں و کشمیر میں گپکار الائنس کی جانب سے بار بار دفعہ 370 کی بحالی کے حوالے سے دئے گئے بیانات پر سنجے راوت نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی بحالی ناممکن ہے اور اگر فاروق عبداللہ چاہتے ہیں تو وہ پاکستان جاسکتے ہیں اور وہاں آرٹیکل 370 کو نافذ کر سکتے ہیں، بھارت میں 370 اور 35 اے کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ فاروق عبدللہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کے صدر ہیں۔ یہ اتحاد جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنے کے لئے قائم کیا گیا ہے۔ اس اتحاد میں جموں و کشمیر کی متعدد سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.