ETV Bharat / state

Haj 2022: کشمیر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ کےلیے روانہ

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 10:57 AM IST

کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے دو سال بعد کشمیر سے عازمین حج پہلا قافلہ مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوا۔ اس مرتبہ جموں و کشمیر سے چھ ہزار کے قریب عازمین حج کے لیے روانہ ہوں گے۔ First batch of Hajis off for Madina

کشمیر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ روانہ

وادی کشمیر سے آج ججاج کرام کا پہلا قافلہ سعودی عرب کے مدینہ کی طرف صبح روانہ ہوا۔ اس قافلے میں 145 حجاج کرام تھے جو سرینگر کے حج ہاؤس سے ایئرپورٹ کی طرف روانہ ہوئے۔ The first Batch of Haj pilgrims left Kashmir for Madinah

کورونا وائرس کے دو برس کے لاک ڈاؤن کے بعد امسال لاکھوں عازمین حج کریں گے، وہیں جموں و کشمیر سے چھ ہزار کے قریب عازمین حج کے لیے روانہ ہوں گے۔ حج پر جانے والے عازمین نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دو برس کے بعد مسلمان حج کر پائیں گے جو پوری امت کے لیے اللہ کی طرف سے کرم ہے۔ Around 6,000 Haj pilgrims from Jammu and Kashmir

یہ بھی پڑھیں: Hajj Pilgrims 2022: دو برس بعد بیرون ملک سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچا

جموں و کشمیر سے آج پہلا قافلہ روانہ ہوا جبکہ 20 جون تک یہ قافلہ سرینگر سے مدینہ کی طرف روانہ ہوں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 'انہوں نے گزشتہ ہفتوں سے عازمین کے لیے حج ہاؤس میں تمام تیاریاں کی ہیں اور وہ انتہائی خوش ہیں کہ آج پہلا قافلہ صحیح سلامت روانہ ہوا۔ گزشتہ ہفتوں سے حکام نے حجاج کی ٹیکہ کاری اور دیگر لوازمات کے لیے حج ہاؤس سرینگر اور دیگر اضلاع میں انکے لیے انتظامات کیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.