ETV Bharat / state

سرینگر: گرینیڈ حملے میں چار سکیورٹی اہلکار زخمی - حملے میں ملوث افراد

شہر خاص کے نواب بازار میں عسکریت پسندوں کے گرینیڈ حملے میں سکیورٹی فورسز کے چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

hurled a grenade
گرینڈ اٹیک
author img

By

Published : May 7, 2021, 9:08 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے شہر خاص علاقہ کے نواب بازار میں بعد دوپہر عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر ایک گرینیڈ حملہ کیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے تین افراد کے ساتھ ایک عام شہری بھی ذخمی ہوا ہے۔

اس دوران حملے میں ملوث افراد کو ڈھونڈنے کے لیے گھر گھر تلاشی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.