ETV Bharat / state

سرینگر میں دو ہفتے بعد 'سنڈے مارکیٹ' کھلا - چھاپڑی فروشوں کو مارکیٹ کھلنے کی اجازت دے دی

سرینگر میں اتوار کو مشہور 'سنڈے مارکیٹ' دو ہفتے کے بعد کھل گیا۔ گزشتہ اتوار کو اس مارکیٹ کو انتظامیہ نے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے وفات کی افواہوں کے بعد کھولنے کی اجازت نہیں دی تھی۔

سرینگر میں  دو ہفتے 'سنڈے مارکیٹ' کھلا
سرینگر میں دو ہفتے 'سنڈے مارکیٹ' کھلا
author img

By

Published : Feb 23, 2020, 8:11 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:03 AM IST

تاہم آج یعنی اتوار کو انتظامیہ نے چھاپڑی فروشوں کو مارکیٹ کھلنے کی اجازت دے دی۔

سرینگر میں دو ہفتے 'سنڈے مارکیٹ' کھلا

اس مارکیٹ میں خریداروں کی کافی بھیڑ دیکھنے کو ملی اور موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے لوگ وادی کے مختلف مقامات سے سرینگر میں آکر اس مارکیٹ میں خرید و فروخت کر رہے تھے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.