ETV Bharat / state

Sunday Clean Drive in Srinagar: سرینگر کے مختلف علاقوں میں صفائی مہم - شمالی سرینگر کے زیدی بل وارڈ نمر 10

شمالی سرینگر کے زیدی بل وارڈ نمبر 10 اور مغربی زون سجدہ بل امام باڑہ وارڈ نمبر 23 علاقے میں صاف صفائی کا اہتمام کیا گیا۔ Sunday Clean Drive In Srinagar

سنڈے ڈرائیو کلین کی مناثبت سرینگر کے کئی علاقوں صفائی مہم

author img

By

Published : Jul 24, 2022, 10:22 PM IST

Updated : Jul 24, 2022, 10:52 PM IST

سرینگر: سرینگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے سنڈے ڈرائیو کلین کی مناسبت سے آج شمالی سرینگر کے زیدی بل وارڈ نمر 10 اور مغربی زون سجدہ بل امام باڑہ وارڈ نمبر 23 علاقے میں صاف صفائی کا اہتمام کیا گیا۔ اس مہم کی نگرانی چیف سینی ٹیشن آفیسر نذیر احمد بابا نے کی اور اس مہم میں زونل سینی ٹیشن افسران اور وارڈ افسران نے حصہ لیا۔Sunday Clean Drive In Srinagar

سرینگر کے کئی علاقوں صفائی مہم

تفصیلات کے مطابق سرینگر کے میونسپل کمیشنر نذیر احمد بابا جو اسمارٹ سٹی کے مقامی چیرمین بھی ہیں، ان کی ہدایات پر سنڈے ڈرائیو کلین کی مناسبت سے مختلف جگہوں پر صاف صفائی کا اہتمام کیا گیا، جب کہ اس سے قبل مختلف علاقوں میں صاف صفائی کا کام کیا گیا اور یہ صفائی مہم آئندہ بھی جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

Cleanness Drive in Dal Lak: اسکولی طلبہ "اتھواس" صفائی مہم کا حصہ

Last Updated : Jul 24, 2022, 10:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.