ETV Bharat / state

نواکدل کالج: طالبات کا دوبارہ امتحان کے خلاف احتجاج

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کی گرمای درالحکومت سرینگر پریس کلب میں آج نوا کدل کالج سے وابستہ طالبات نے دوبارہ امتحان کے لیے جاری نوٹیفکیشن کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔

Students from nawakadal college srinagar staged protest at press colony srinagar their demands are re examination must be optional.

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 10:53 PM IST

در اصل نواکدل کالج انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ دنوں چند مضامین کے لیے دوبارہ امتحانات کی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس پر طلبا نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے دوبارہ امتحانات نہ دینے کی دھمکی دی ہے۔ طلبا کا کہنا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں تمام مضامین کے امتحانات دے چکی ہیں پھر دوبارہ امتحان کی کیوں ضرورت پیش آئی۔

ویڈیو

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک طالبہ نے کہا کہ' ہم نے کشمیر یونورسٹی کے طے شدہ سیلیبس کے مطابق امتحانات دیے ہیں اس درمیان ایسا ہوا کہ اب نئے سرے سے امتحان کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جبکہ کئی طلبہ امتحان سے فارغ ہونے کے بعد اعلی تعلیم کے لیے وادی سے باہر گئے ہیں ایسے میں ایک مضمون کے امتحات کے لیے طلبہ کیسے آئین۔'

انہوں نے کہا کہ' جب انہوں نے اس سلسلے میں انتظامیہ سے بات کی تو انتظامیہ نے کہا کہ آپ لوگ کنٹرولر سے بات کریں، کنٹرول کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ ان کا نہیں ہے۔ ایسے میں ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا ہے، ہم انتظامیہ کے اس فیصلے خلاف ہیں، اور انتظامیہ سے پیل کرتے ہیں کہ وہ ان مضمون کو آپشنل کرے تاکہ جنہیں دشواری ہوئی وہ دوبارہ امتحاد دے سکے۔'

اس اثنا میں طلبہ نے کالج انتظامیہ سے نوٹیفیکشن واپس لینے کی اپیل کی ہے اور ہمارے امتحان کے نتائج جلد سے جاری کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.