ETV Bharat / state

New Lockdown Will Impact Businesses: 'لاک ڈاؤن کے بجائے کورنا گائیڈ لائن پرسختی سے عمل ہو'

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 11:05 PM IST

دراصل گزشتہ تین برسوں سے یکہ بعد دیگر بندشوں اور کووڈ لاک ڈاؤن Covid Lockdown کی وجہ سے کشمیر کے کاروباری کافی نقصان اور خسارے کا سامنا کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ لاک ڈاؤن کے بجائے کورونا وائرس کے رہنما خطوط پر سختی سے Strict Adherence on Corona Guidelines عمل کرائے۔

لاک ڈاؤن کے بجائے کورنا گائیڈ لائن پرسختی سے عمل ہو

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر Third Wave of Covid-19 In Jammu & Kashmirسے انتظامیہ نے ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ Weekend Lockdown کرنے کی شروعات کی ہے، جس سے کاروبار اور سیاحت سے وابستہ افراد کافی مایوس ہیں Lockdown Will Impact Businesses۔
دراصل گزشتہ تین برسوں سے بندشوں اور کووڈ لاک ڈاؤن سے کشمیر کے تاجروں کو خسارے کا سامنا ہے اور لاک ڈاؤن سے یہ مزید خسارے سے دوچار ہوں گے۔

وادی کشمیر کے تاجروں کے مطابق دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انہیں 50 ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔تاجروں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو ایک لائحہ عمل کے تحت کورونا وائرس سے نپٹنا چاہئے، جس سے کاروبار بھی بند نہ ہو اور وائرس کے پھیلاؤ پر بھی قابو پایا جائے۔

وہیں اس تعلق سے کشمیر ٹریڈرز اینڈ مینو فیکچررز ایسویسیشن قاضی توصیف نے کہا کہ 'اگرچہ حکام نے ہفتہ وار بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا ہے تاہم سیاح ان بندشوں سے مثتثنی ہیں۔ وہیں سیاحت سے منسلک دیگر افراد کا کہنا ہے کہ سیاح بکنگ منسوخ کرا رہے ہیں جس سے وہ تشویش میں مبتلا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سیاحت سے منسلک افراد کی ٹیکہ کاری کی جاچکی ہے اور ان کو کورنا ایس او پیز کی پاسداری کے متعلق ٹریننگ بھی دی گئی ہے، جس سے وائرس پھیلنے کا خطرہ کم ہے۔

مزید پڑھیں: Corona Vaccine For Children: مارچ سے 12 ۔ 15 برس کی عمر کے بچوں کے لیے ٹیکہ کا فیصلہ

ہینڈی کرافٹ سے منسلک افراد جن کا کاروبار سیاحت پر منحصر ہے ان سبھوں کی یہی رائے ہے کہ لاک ڈاؤن کے بجائے انتظامیہ کو کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.