ETV Bharat / state

Beauty of Dal Lak: جھیل ڈل کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے کیے جارہے ہیں اقدامات - ڈل جھیل میں مٹی کے داخلے کو کم کرنے کے اقدامات

لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی نے ڈل جھیل میں مٹی اور گارے کے داخلے کو کم کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ the beauty of Dal Lake

جھیل ڈل کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے کیے جارہے ہیں اقدامات

author img

By

Published : Mar 20, 2022, 11:47 AM IST

Updated : Mar 20, 2022, 3:07 PM IST

جموں و کشمیر لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی J&K Lakes Conservation and Management Authority نے ڈل جھیل میں مٹی اور گارے کے داخلے کو کم کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ ڈل جھیل کے فیڈینگ چینلز کو پائیدار بنانے کا کام کیا جارہا ہے وہیں مذکورہ چینیلز کو تحفظ فراہم کرنے کے بھی کئی کارگر اقدامات پر کام شدومد سے جاری ہے۔ Measures to reduce soil ingress into Dal Lake

جھیل ڈل کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے کیے جارہے ہیں اقدامات

وہیں جھیل ڈل کی خوبصورتی کو بڑھانے کی خاطر بھی کوششیں کی جارہی ہے۔ وانی ہامہ بٹہ پورہ اور تیل بل کی بنیادی فیڈینگ چینلیز جھیل کے لیے کافی اہمیت رکھتی ہیں۔ حالانکہ جھیل کی تہہ میں موجود چشمے بھی پانی کی سطح میں اضافہ کرتے ہیں۔

ایل سی ایم اے کے انجینئر کا کہنا ہے کہ 'چینیلز کے متصل جو زمین بےکار تھی اس سے جازب نظر بنانے کے لیے فینسنگ اور دیگر زیبائش کا کام عمل میں لیا جارہا ہے تاکہ وہ خوبصورت پارکس تبدیل کر کے لوگوں کے سیر وتفریح کے لیے استعمال میں لائی جاسکے۔ LCMA Engineer on Dal Lake

یہ بھی پڑھیں: Demolition Drive in Dal Lake Areas: لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے انہدامی کارروائی

ادھر شالیمار ڈاک ہارڈ کے پاس چینیلز کے متصل تین تفریحی پارکس بنائی جارہی ہے۔

Last Updated : Mar 20, 2022, 3:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.