ETV Bharat / state

ڈی سی سرینگر کی نانوائیوں کے ساتھ میٹنگ طلب - smart city programme

ڈی سی سرینگر نے نانوائیوں کو اسمارٹ سٹی پروگرام کے تحت ماڈل دکان تعمیر کیے جانے پر زور دیا۔

ڈی سی سرینگر کی نانوائیوں کے ساتھ میٹنگ طلب

author img

By

Published : Aug 25, 2021, 12:08 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر، سرینگر نے نانوائیوں کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی جس میں نانوائیوں کو اسمارٹ سٹی پروگرام کے تحت ماڈل دکان بنائے جانے پر زور دیا۔

ڈی سی سرینگر کی نانوائیوں کے ساتھ میٹنگ طلب

’بھارت نربھر‘ پروگرام کے تحت نانوائیوں کو امداد بھی فراہم کی جائے گی۔

ڈی سی سرینگر نے نانوائیوں کے ساتھ منعقد کی گئی میٹنگ کے دوران کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے سرینگر کو اسمارٹ سٹی بنائے جانے سے متعلق کئی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارت کا کوئی دوست نہیں، ہندو اکثریتی ملک نیپال نے بھی ساتھ چھوڑا: فاروق عبداللہ

انہوں نے مزید کہا کہ دکانوں اور دیگر تجارتی مراکز کو خوبصورت اور ماڈل طرز پر تعمیر کیے جانے سے متعلق تاجرین کی امداد بھی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.