ETV Bharat / state

سرینگر- لداخ شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام شروع - درجہ حرارت میں کمی

سرینگر لداخ شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام شروع کیا گیا ہے۔ گذشتہ برس ہند-چین کشیدگی کے بعد سرینگر لداخ شاہراہ کو 31 دسمبر تک آمد ورفت کیلئے بحال رکھا گیا تھا اور دسمبر میں برفباری کے بعد زوجیلا پر برف جم جانے کے بعد سڑک پر پھسلن پیدا ہوگئی تھی اورانتظامیہ نے شاہراہ کو آمدورفت کے لئے بند کیا تھا۔

سرینگر- لداخ شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام شروع

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 8:09 PM IST

ذرائع کے مطابق درجہ حرارت میں کمی کے باوجود رواں برس زوجیلا ٹنل تعمیر کررہی کمپنی نے گومری اور سربل میں ٹنل پر کام جاری رکھا۔ منی مرگ سے پروجیکٹ وجیک نے 10 فروری سے برف ہٹانے کا کام شروع کیا ہے اور شیطان نالہ تک برف ہٹائی گئی ہیں، جبکہ باڈر روڈ آرگنائزیشن نے انڈیا گیٹ زوجیلا تک برف ہٹائی ہے۔

سرینگر- لداخ شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام شروع

مزید پڑھیں: کشمیر: تمام کالجوں میں درس و تدریس کا عمل بحال

شاہراہ کو اب زیادہ سے زیادہ وقت تک کھلا رکھنے کے لئے کئی طرح کے اقدامات کئے جارہے ہیں جس کے لئے بیکن نے نئی مشینری دستیاب رکھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.