ETV Bharat / state

مٹی کے تودے گرنے کے سبب سرینگر جموں قومی شاہراہ بند - شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ضلع رام بن کے مکرکوٹ علاقے میں مٹی کے تودے گر آنے کے سبب شاہراہ کو ٹریفک کی نقل حمل کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

مٹی کے تودے گرآنے کے سبب سرینگر جموں قومی شاہراہ بند

author img

By

Published : Dec 21, 2020, 5:06 PM IST

اتوار کو آمد و رفت کے لیے بحال ہونے کے بعد پیر کو مٹی کے تودے گر آنے کے سبب سرینگر - جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے پھر سے بند کر دیا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کو ضلع رام بن کے مکرکوٹ علاقے میں مٹی کے تودے گر آنے کے سبب شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو بحال کرنے کا کام تیزی سے چل رہا ہے اور شام تک یک طرفہ ٹریفک بحال ہونے کی امید ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سرینگر - جموں قومی شاہراہ گزشتہ ہفتے برفباری کے سبب کئی روز تک ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.