ETV Bharat / state

Meeting With Kashmir Transporters On SoPs: ٹرانسپورٹرز کو کووڈ گائیڈ لائنز پر عمل کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 10:58 AM IST

ڈائریکٹر ہیلتھ کشمیر نے ٹرانسپورٹرز سے کہا کہ کووڈ 19 کے پیش نظر کسی بھی قیمت پر گاڑیوں میں اوور لوڈ کرنے سے گریز کیا جائے کیونکہ اس سے تمام مسافروں کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ ‘Follow COVID SOPs, avoid overloading’

ٹرانسپورٹرز کو کووڈ  گائیڈ لائنز پر عمل کرنے کی ہدایت

کورونا وائرس کے پیش نظر سری نگر شہر بھر میں گاڑیوں کی نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لیے، یہاں ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز کے آڈیٹوریم میں وادیٔ کشمیر کی مختلف ٹرانسپورٹ یونینوں کے ساتھ میٹینگ منعقد کیا گئی۔Meeting With Kashmir Transporters On SoPs

میٹنگ کا اہتمام ایس ایس پی ٹریفک سٹی، سری نگر نے ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر اور آر ٹی او، کشمیر کے اشتراک سے کیا تھا۔ Director Health, SP Traffic Holds Meeting

پروگرام میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر آر ٹی او کشمیر ساجد یحییٰ نقاش، ایس ایس پی، ٹریفک سٹی سری نگر، مظفر احمد شاہ؛ جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر انعام الحق صدیقی، ٹرانسپورٹ کے نمائندوں، ڈرائیوروں اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔Meeting With Kashmir Transporters On SoPs

میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ہمیں COVID SOPs پر مذہبی طور پر عمل کرنا چاہیے کیونکہ ہم ایک طویل عرصے سے اس مہلک وائرس سے لڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Covid Prevention in Kokernag: کووڈ-19 کی تیسری لہر کے سبب کوکرناگ کا طبی شعبہ متحرک

انہوں نے ٹرانسپورٹرز سے کہا کہ گاڑیوں میں مسافروں کی حفاظت کا خیال رکھا جائے اور بغیر ماسک کے کسی کو بھی بس یا کیب میں سوار ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔

کوویڈ مناسب رویے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے، ڈائریکٹر نے ٹرانسپورٹرز سے کہا کہ کووڈ 19 کے پیش نظر کسی بھی قیمت پر گاڑیوں کو اوور لوڈ کرنے سے گریز کیا جائے کیونکہ اس سے تمام مسافروں کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔‘Follow COVID SOPs, avoid overloading’

دوران ڈاریکٹر ہیلتھ مشتاق احمد نے ٹرانسپورٹروں سے اپنی گاڈیوں میں کووڈ گائیڈ لائنز پر پوری طرح سے عمل کرنے کی اپیل کی تاکہ موجودہ وباہ کو روکا جائے۔اس دوران ٹرانسپورٹروں نے بھی مزکورہ ڈاریکٹرسے پورا یقین داہانے کی ہے ۔Meeting With Kashmir Transporters On SoP

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، آر ٹی او کشمیر نے کووڈ-19 کی وبا کے دوران مسلسل تعاون کرنے پر ٹرانسپورٹروں کی تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں : India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ سے زائد نئے کیسز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.