ETV Bharat / state

سرینگر: ریٹرننگ آفیسر کی میٹنگ

عام انتخابات سے دو روز قبل ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں ریٹرننگ آفیسر شاہد اقبال چودھری نے تمام ذمہ داروں اور ووٹنگ عملہ کی میٹنگ طلب کی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 3:33 PM IST

انہوں نے انتخابات کو شفاف اور پر امن طور پر کرانے کے لیے تمام افراد کو اپنی ذمہ داری خوش اسلوبی سے انجام دینے کی ہدایت دی۔

اس میٹنگ میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کو نگراں بھی موجود تھے۔

میٹنگ میں شاہد اقبال چودھری نے کہا کہ ووٹنگ کے دوران کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے۔

شہر کے ایس ایس پی حسین مغل نے بتایا کہ سرینگر 857 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

Intro:سرینگر پارلیمانی انتخابات سے 2 روز پہلے نشست کے ریٹرننگ آفیسر شاہد اقبال چوہدری نے سارے ذمہ دار افسران کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں افسران کو اپنی ذمہ داری خوش اسلوبی کے ساتھ نبھانے اور انتخابات کو پر امن اور خوشگوار طریقے پر عملانے کے لئے زور دیا گیا۔

Body:اس اجلاس میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کے نگران بھی موجود تھے۔

اجلاس کے دوران چوہدری نے زور دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے دوران کسی قسم کی کوتاہی نہ ہو اسی لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور سارے ذمیوار افسران کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ ساری ہدایتوں پر سختی سے عمل کریں تاکی انتخابات منصفانہ اور پرامن ہو۔

شہر کے ایس ایس پی حسین مغل نے اجلاس کے دوران بتایا کہ" سرینگر شہر میں کوئی 857 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ یہ اسٹیشنز شہر کی 401 مقامات پر قائم کیے گئے ہیں اور انہیں 23 زونوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔"

Conclusion:۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.