ETV Bharat / state

اننت ناگ: جسمانی طور پر کمزور افراد کے لیے خصوصی پروگرام - فلاح و بہبود کے لیے ٹھوس اقدامات

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اکمپوزٹ ریجنل سینٹر و ہیومنٹی ویلفئر آرگنائزیشن ہیلپ لائن کے اشتراک سے بجبہاڑہ اننت ناگ میں معذور افراد کےلئے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں معذور افراد کے درمیان ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں۔

Special programs for the physically challenged persons
جسمانی طور پر کمزور افراد کے لیے خصوصی پروگرام
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 7:54 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اکمپوزٹ ریجنل سینٹر و ہیومنٹی ویلفئر آرگنائزیشن ہیلپ لائن کے اشتراک سے منعقدہ ایک پروگرام میں معذور افراد نے کافی تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام میں شامل مقررین نے جسمانی طور پر معذور افراد کی حوصلہ افزائی کی اور حکومت سے اپیل کی کہ ایسے افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، تاکہ جسمانی طور کمزور افراد بھی اپنی زندگی بآسانی گزار سکیں۔

جسمانی طور پر کمزور افراد کے لیے خصوصی پروگرام

مزیدپڑھیں: عمر عبداللہ کا جموں و کشمیر انتظامیہ پر طنز

تقریب میں جاوید احمد ٹاک و دیگر متعلقین بھی موجود رہے۔ اس موقع پر بصارت سے محروم کئی افراد میں وائٹ کین تقسیم کۓ گئے، جبکہ 50 سے زائد لڑکیوں میں مینسٹیورل ہایجینک کٹ بھی تقسیم کۓ گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.