ETV Bharat / state

بالی ووڈ کی اداکارہ سونی رازدان اور طٰحہٰ سے بات چیت - اپنی بیٹی کی پاس آتی ہے

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ہوئی گفتگو کے دوران دونوں اداکاروں نے اپنے سفر، ذاتی زندگی اور کشمیر میں فلم بنانے کے تجربے کے حوالے سے بات کی۔

Special interview
سونی رازدان اور طٰحہٰ
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 8:55 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملوں میں کمی آنے کے ساتھ ہی وادی میں فلموں اور میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔

اسی ضمن میں اس وقت سرینگر شہر میں کشمیری فلم میکر دانش رنزوں کی ہدایتکاری میں ایک میوزک ویڈیو یہاں فلمایا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں بالی ووڈ کے جانے مانے اداکار سونی رازدان اور طٰحہٰ شاہ نمایاں کردار نبھا رہے ہیں۔

سونی رازدان اور طٰحہٰ

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کے دوران رازدان اور طٰحہٰ شاہ کا کہنا نے کہا کہ یہ نغمہ ایک ماں اور بیٹے کی کہانی پر مبنی ہے۔ جوکہ خود کشمیری ہے اور تقریبا پچیس سال بعد واپس اپنے وطن اپنی بیٹی کی پاس آتی ہے۔ جہاں سونی رازدان والدہ کا کردار نبھا رہی ہیں۔ وہی طٰحہٰ شاہ بیٹے کا۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن کو روزگار کا موقع بنانے والی خاتون

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ہوئی گفتگو کے دوران دونوں اداکاروں نے اپنے سفر، ذاتی زندگی اور کشمیر میں فلم بنانے کے تجربے کے حوالے سے بات کی۔ جہاں رازدان کا کشمیر سے ایک ذاتی رشتہ ہے اس ویڈیو میں ان کے ہونے کی بڑی وجہ ہے وہی طاہا بھی اپنی پڑھائی کے دوران اپنے گھر کو کافی یاد کیا کرتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.