جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر کے بدامی باغ کنٹونمنٹ Badami Bagh Army cantonment area میں واقع بھارتی فوج کے کیمپ میں جمعہ کے روز ایک فوجی کی لاش پراسرار حالات میں برآمد کی گئی ہے۔
فوج کے ترجمان کے مطابق "آج دوپہر 1:20 منٹ پر کیمپ کے سٹور روم سے انوج سنگھ کی لاش پراسرار حالات میں برآمد کی گئی ہے۔"
اُن کا مزید کہا کہ "24 برس کے سنگھ ریاست بہار کے بانکا علاقے کے رہنے والے تھے اور یہاں کلو فورسArmy's Kilo Force میں تعینات تھے۔
اس حوالے سے پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے۔"
یہ بھی پڑھیں : Body Found in Jhelum: سرینگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد
وہیں پولیس کا کہنا تھا کہ "معاملے کو درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے