ETV Bharat / state

Dog Menace in Srinagar: آوارہ کتوں کی بڑھتی آبادی سے نمٹنے کیلئے مشاورتی بورڈ تشکیل، سرینگر میئر - میگڈمائزیشن سرینگر سڑکیں

سرینگر کے میئر جنید اعظیم متو نے کہا کہ بڑے پیمانے پر آوارہ کتوں کی نسبندی مہم شروع کرنے کے تعلق سے مشاورتی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جو آوارہ کتوں کی آبادی سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بنا رہا ہے۔ بورڈ میں اسکاسٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں اور ویٹرنری کے ماہرین ہوں گے۔Consultative Board To Deal With Dog Menace

smc-sets-up-consultative-board-to-deal-with-dog-menace-in-srinagar-says-mayor
آوارہ کتوں کی بڑھتی آبادی سے نمٹنے کیلئے مشاورتی بورڈ تشکیل، سرینگر مئیر
author img

By

Published : May 26, 2022, 4:15 PM IST

سرینگر: سرینگر کے میئر جنید اعظم متو نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن شہر سرینگر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی آبادی کو قابو میں کرنے اور لوگوں کو اس بدعت سے نجات دلوانے کے لیے بڑے پیمانے پر کتوں کی نسبندی کا عمل شروع کر رہا ہے، جب کہ شہر کی خستہ حال چھوٹی بڑی سڑکوں پر میگڈمائزیشن کا کام بھی بہت جلد شروع کیا جارہا ہے۔ ان باتوں کا اظہار سرینگر کے میئر جنید اعظم نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔Press Conference Junaid Azim Mattu

آوارہ کتوں کی بڑھتی آبادی سے نمٹنے کیلئے مشاورتی بورڈ تشکیل، سرینگر مئیر
سرینگر کے مئیر نے کہا کہ بڑے پیمانے پر آوارہ کتوں کی نسبندی مہم شروع کرنے کے تعلق سے اپنی نوعیت کے پہلے مشاورتی بورڈ کی تشکیل دیا گیا ہے جو آوارہ کتوں کی آبادی سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بنا رہا ہے اور کتوں کی نسبندی کے اس پروگرام پر آئندہ ایک ماہ کے اندر کام شروع کیا جارہا ہے۔Consultative Board To Deal With Dog Menace بنائے گئے ملٹی ایجنسی کنسلٹیٹیو بورڈ میں اسکاسٹ کے سائنسدانوں اور ویٹرنری کے ماہرین ہوں گے۔ جب کہ مشاورتی بورڈ کی میٹنگ اگلے ہفتے ہوگی اور بورڈ کی جائزہ میٹنگ ہفتے میں دو بار منعقد کی جائی گی۔ مذکورہ بورڈ کے کام کاج کی نگرانی مئیر از خود کریں گے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جنید اعظم متو نے یقین دلایا کہ شہر سرینگر میں آورہ کتوں کی بڑھتی آبادی کو کم کرنے اور عام لوگوں کو راحت دینے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ کام کیا جائے گا اور اس حوالے سے آنے والے وقت میں عوام کو خاطر نتائج دیکھنے کو ملے گے۔Dog Menace In Srinagarپریس کانگرنس کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ ہاٹ مکس پلانٹ مالکان اور ٹھیکداروں کے موجودہ نرخوں پر کام کرنے سے انکار کے بعد مارچ سے سڑکوں پر تارکول بچھانے کا کام روکا پڑا ہے، جس کی وجہ سے سڑکوں کی ناگفتہ بہہ حالت بنی ہوئی ہے اور عام لوگ چلنے پھرنے میں کافی دشواریاں محسوس کر رہے ہیں۔ Macdamination of Srinagar Roads

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ چیف سیکرٹری نے ذاتی طور ہاٹ مکس پلانٹ مالکان اور ٹھیکداروں کے ساتھ بات کی ہے اور چند دنوں میں ریٹ پر نظر ثانی کر کے شہر کی سڑکوں کی میگڈامائزیشن کا کام بھی شروع کیا جائے گا،تاکہ لوگ راحت محسوس کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.