ETV Bharat / state

سرینگر: ناجائیزتجاوزات ہٹانے کی مہم

کمشنر صاحب نے عوام الناس سے گذارش کی کہ تعمیرات کو بنانے سے پہلے میونسپل کارپوریشن سے باظابطہ اجازت نامہ حاصل کیا کریں۔

ناجائیز تجاوزات کو ہٹانے کی مہم
ناجائیز تجاوزات کو ہٹانے کی مہم
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 7:53 PM IST

مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر کی میونسپل کارپوریشن کی ٹیم نے شہر سرینگر کے مختلف علاقہ جات میں ناجائیز تعمیرات کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔

ناجائیز تجاوزات کو ہٹانے کی مہم

اس سلسلے میں کمشنر سرینگر میونسپل کارپوریشن کے احکامات کے مطابق کئی علاقوں میں بنائی گئی غیر قانونی کمرشیل بلڈنگ کو مسمار کیا گیا۔

کمشنر صاحب نے عوام الناس سے گذارش کی کہ تعمیرات کو بنانے سے پہلے محکمہ ھذا سے باظابطہ اجازت نامہ حاصل کیا کریں ورنہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔

'سسرال اپناتا ہے نہ پاکستان جانے کی اجازت'

اس سلسلے میں غیر قانونی تعمیرات ہٹانے کی مہم کو اور تیز کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.