ETV Bharat / state

سرینگر میں ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی - کئی ڈھانچے منہدم

ناجائز تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے سرینگر میونسپل کارپوریشن نے جمعہ کو غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے کئی ڈھانچوں کو مہندم کیا۔

سرینگر میں ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 8:00 PM IST

سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) نے شہر کے کئی علاقوں میں غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے ڈھانچوں کو مہند کر دیا۔

ایس ایم سی نے تجاوزات ہٹانے کی مہم کو جاری رکھتے ہوئے جمعہ کو مختلف علاقوں میں کئی ڈھانچے منہدم کیے جن میں حکیم باغ اور راول پورہ شامل ہے۔

سرینگر میں ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی

ایس ایم سی نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.