ETV Bharat / state

Six Senior Police Officers Transferred in J&K: جموں و کشمیر میں چھ اعلیٰ پولیس افسران کا تبادلہ - ڈاکٹر ایس ڈی سنگھ آئی پی ایس کا تبادلہ

جموں و کشمیر حکومت نے ہفتے کے روز چھ اعلیٰ پولیس افسران کا تبادلہ کیا۔ ٹی نمگیال اے ڈی جی پی ٹریفک جموں وکشمیر کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر ایس کے پی اے، ادھم پور کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ Six Senior Police Officers Transferred in J&K

جموں و کشمیر میں چھ اعلیٰ پولیس افسران کا تبادلہ

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 2:12 PM IST

فنانشل کمشنر و ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ 'ٹی نمگیال اے ڈی جی پی ٹریفک جموں وکشمیر کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر ایس کے پی اے، ادھم پور کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ایس ڈی سنگھ، آئی پی ایس کو اس عہدے کے اضافی چارج سے فارغ کیا گیا۔ وکرم جیت سنگھ جو کہ ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر تھے، کو آئی جی پی ٹریفک، جموں و کشمیر تعینات کیا گیا۔ Doctor SD Singh IPS transferred

وویک گپتا (آئی پی ایس، ڈی آئی جی راجوری، پونچھ رینج، جو ڈی آئی جی جموں، کٹھوعہ، سانبہ رینج کا اضافی چارج رکھتے ہیں) کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی ٹریفک جموں تعینات کیا گیا۔ اس طرح آئی پی ایس جاوید احمد کول کو عہدے کے اضافی چارج سے فارغ کیا گیا۔ وویک گپتا ڈی آئی جی جموں،کٹھوعہ، سانبہ رینج کے عہدے کا اضافی چارج سنبھالتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Sameer Wankhede Transferred: این سی بی ممبئی کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کا تبادلہ

ڈاکٹر محمد حسیب مغل آئی پی ایس کو تبدیل کرکے انچارج ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج تعینات کیا گیا۔ جاوید احمد کول کو انچارج ڈی آئی جی ٹریفک کشمیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ تاہم وہ آئی جی پی ٹریفک جموں وکشمیر کے ایس او کے عہدے کا چارج بھی سنبھالیں گے۔ شاہد معراج راتھر آئی پی ایس، کمانڈنٹ، آئی آر چھ بٹالین کا تبادلہ کرکے اُنہیں انچارج ڈی آئی جی آرمڈ کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.