ETV Bharat / state

دس ہزار اسامیوں پر چھ لاکھ امیدوار - Government of Jammu and Kashmir

جموں و کشمیر میں تعلیم یافتہ نوجوان میں بڑھتی بے روزگاری کے بیچ چھ لاک کے قریب امیدوار تیسرے اور چوتھے درجے کی نوکریوں کے لیے منعقد ہونے والے امتحانات میں شامل ہورہے ہیں-

Six lakh candidates for ten thousand posts
دس ہزار اسامیوں پر چھ لاکھ امیدوار
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 9:57 PM IST

جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ (ایس ایس بی) کی جانب سے منعقد ہونے والے امتحانات کی تاریخ ابھی مقرر نہیں کی گئی ہے-

ایس ایس بی کے چیئرمین خالد جہانگیر کے مطابق سرکاری محکموں میں تیسری اور چھوتے درجے کی خالی اسامیوں کو مختلف اوقات میں پر کرنے کے لئے اشتہارات دئے گئے تھے جن کے لئے 5 لاکھ 94 ہزار 520 امیدواروں نے فارم جمع کروائے ہیں۔

مزید پڑھیں:

Six lakh candidates for ten thousand posts
دس ہزار اسامیوں پر چھ لاکھ امیدوار

خواتین کے لیے جے کے بینک کی جانب سے مخصوص ڈیسک قائم

انہوں نے کہاکہ' کہ تیسرے اور چوتھے درجے کی 8 ہزار 575 اور 1 ہزار 885 پنچایتی گھروں میں تعینات کئے جانے والے اکاونٹ اسسٹنٹ اسامیاں شامل ہے۔ بورڈ کے مطابق چوتھے درجے کی اسامیوں کے لیے 4لاکھ 4 ہزار 475 امیدوار ہیں جبکہ اکاونٹس اسسٹنٹ کے لیے 1 لاکھ 90ہزار 45 امیدوار اپنے قسمت آزمائیں گے- جموں و کشمیر میں تعلیم یافتہ نوجوان کو نوکریاں نہ ملنے کے سبب ان اسامیوں کے لیے اعلٰی تعلیم یافتہ نوجوانوں نے فارم جمع کروائے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.