ETV Bharat / state

بی جے پی کے ریاستی صدر کے خلاف نوٹس جاری

ریاست جموں کشمیر کے بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کرتے ہوئے دو دنوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔

رویندر رینا
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 1:09 PM IST

تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا پر الزام ہے کہ انہوں 11 اپریل کو ہونے والی پولنگ کے دوران ایک پولنگ مرکز پر جا کے خاتون سے نریندر مودی کو ووٹ دینے کے لیے کہا تھا۔

Intro:راویندر رینا کو الیکشن کمیشن کی طرف سے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

بی جی پی کے ریاستی صدر راویندر رینا کو چیف الیکٹورل افسر جموں کشمیر نے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا جس میں انہیں کھا گیا ہے کہ وہ دو دنوں کے اندر اندر چیف الیکٹورل افسر کو جواب دے

ان پہ الزام ہیں کہ انہوں 11اپریل کو پولنگ بوتھ جاکر ایک عورت سے نریندر مودی کے حق میں ووٹ ڈالنے کو کہا

Body:راویندر رینا کو الیکشن کمیشن کی طرف سے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

بی جی پی کے ریاستی صدر راویندر رینا کو چیف الیکٹورل افسر جموں کشمیر نے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا جس میں انہیں کھا گیا ہے کہ وہ دو دنوں کے اندر اندر چیف الیکٹورل افسر کو جواب دے

ان پہ الزام ہیں کہ انہوں 11اپریل کو پولنگ بوتھ جاکر ایک عورت سے نریندر مودی کے حق میں ووٹ ڈالنے کو کہا

Conclusion:راویندر رینا کو الیکشن کمیشن کی طرف سے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

بی جی پی کے ریاستی صدر راویندر رینا کو چیف الیکٹورل افسر جموں کشمیر نے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا جس میں انہیں کھا گیا ہے کہ وہ دو دنوں کے اندر اندر چیف الیکٹورل افسر کو جواب دے

ان پہ الزام ہیں کہ انہوں 11اپریل کو پولنگ بوتھ جاکر ایک عورت سے نریندر مودی کے حق میں ووٹ ڈالنے کو کہا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.