شیر کشمیر انٹرنیشنل کنووکیشن سینٹر جو کشمیر کے جموں و کشمیر کے اس وقت کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں، کے نام سے منسوب تھا۔ تاہم یوٹی انتظامیہ نے ان کا ٹائٹل ہٹا کر اس کا نام کشمیر انٹرنیشنل کنووکیشن سینٹر کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل سرینگر میونسپل کمیٹی کی جانب سے بھی سرینگر کے کئی مقامات کا نام تبدیل کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے جو کل مییونسپل کمیٹی کے جنرل اجلاس میں پیش کی جا رہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔