ETV Bharat / state

شیلندر مشرا این آئی اے میں ایس پی مقرر

جموں و کشمیر انتظامیہ نے شیلندر مشرا کو قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے میں بحیثیت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس تعینات کیا ہے۔

شیلندر مشرا این آئی اے میں ایس پی مقرر
شیلندر مشرا این آئی اے میں ایس پی مقرر
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 9:57 PM IST

آئی پی ایس افسر شیلندر مشرا کو جموں و کشمیر حکومت نے قومی تحقیقاتی ایجنسی ین آئی اے میں پولیس سپرنٹنڈنٹ کے طور مقرر کیا ہے۔

ڈاکٹر شیلیندر مشرا ( آئی پی ایس) کو مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر سپرنٹنڈنٹ مقرر کیا گیا ہے-

قابل ذکر ہے کہ شیلندر مشرا ضلع کٹھوعہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کی حیثیت سے تعینات تھے اور حال ہی میں جب پولیس محکمہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی تھی تو انہیں پوسٹنگ کے مزید احکامات کا انتظار کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

پیر کی شام کو انہیں پیوٹیشن کی بنیاد پر این آئی اے کے لئے ایس پی کے طور تعینات کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.