ETV Bharat / state

کڑاکے کی سردی جاری، سرینگر میں درجہ حرارت منفی 6.1 ڈگری ریکارڈ - دارلحکومت سرینگر

وادی کشمیر میں جمعے کے روز بھی اگرچہ موسم خشک رہا لیکن رات کے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کافی نیچے درج ہونے کا سلسلہ برابر جاری ہے جس سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کڑاکے کی سردی جاری، سرینگر میں درجہ حرارت منفی 6.1 ڈگری ریکارڈ

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 1:39 PM IST

محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے قدرے بہتر تھا۔

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قاضی گنڈ میں منفی 6.2 ڈگری سینٹی گریڈ اور ککرناگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.