ETV Bharat / state

'طبی عملے کو کورونا کا ٹیکہ لگانا ضروری'

author img

By

Published : Feb 7, 2021, 5:26 PM IST

جی ایم سی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں 2013 طبی ملازمین کے نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں 555 ملازمین میں  یعنی 27 فیصد عملے میں کووڈ کے خلاف مدافعت پیدا ہوئی ہے-

'طبی عملے کو کووڈ مخالف ٹیکہ لگانا ضروری'

وادی کشمیر کے طبی ماہر کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے طبی ملازمین سرکاری طبی اداروں میں کورونا کا ٹیکہ لگوانے سے کترا رہے ہیں۔ تاہم انکی ٹیکہ کاری بے حد ضروری ہے کیونکہ سیرو سروے میں پایا گیا ہے کہ ویکسین لینے والے ملازمین کی قوت مدافعت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں شعبہ کمیونٹی میڈیسن کے ناظم ڈاکٹر محمد سلیم خان نے بتایا کہ ایک سروے کے مطابق 27 فیصد طبی عملے میں کووڈ 19 مخالف اینٹی باڈیز (مدافعت) پیدا ہوئی ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ ہر طبی ملازم کو ویکسین لینا ضروری ہے-

انکا کہنا تھا کہ جی ایم سی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں 2013 طبی ملازمین کے نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں 555 ملازمین میں یعنی 27 فیصد عملے میں کووڈ کے خلاف مدافعت پیدا ہوئی ہے- انکا کہنا تھا کووڈ ویکسین کے پہلے مرحلوں کے بعد کچھ ملازمین شبہات کی وجہ سے یہ ٹیکے لگوانے سے بچ رہے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے- انکا کہنا تھا کہ سروے کے بعد اب ان ملازمین کے لیے ٹیکے کی اہمیت بڑھ گئی ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.