ETV Bharat / state

SED Employees Staying In Govt Accommodations: محکمۂ اسکول کی سرکاری رہائش حاصل کئے ہوئے ملازمین کرایہ ادا کریں - DSEK orders deduction of HRA

ڈائریکٹوریٹ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ محکمہ کے وہ تمام ملازمین اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کا کرایہ ادا کریں جو کہ ابھی تک ادا کرنے سے قاصر رہے ہیں۔ Employees occupying Government accommodation

محکمہ اسکول کے سرکاری رہائش حاصل کئے ہوئے ملازمین کرایہ ادا کریں

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 10:47 AM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے کشمیر صوبے کے اسکول ایجوکیشن محکمے کے ان ملازمین کو رہائشی کوارٹرز کا کرایہ ادا کرنے کو کہا ہے جوکہ اسٹیٹس یا دیگر محکموں کی طرف سے سرکاری رہائش گاہوں میں رہائش پذیر ہیں۔ SED Employees Staying In Govt Accommodations

ڈائریکٹوریٹ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ محکمے کے وہ تمام ملازمین اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کا کرایہ ادا کریں جو کہ ابھی تک ادا کرنے سے قاصر رہے ہیں۔ employees occupying Government accommodation

ایسے میں محکمۂ خزانہ کی جانب ہاؤس رینٹ الاؤنس کی ادائیگی اور کرایہ کی وصولی کے حوالے سے جاری کردہ بیان کی روشنی میں تمام چیف ایجوکیشن افسران اور پرنسپل صاحبان کی توجہ اس جانب مبذول کی گئی ہے۔ employees of School Education Department

جاری کردہ سرکیولر میں مزید کہا گیا ہے کہ ایسے کسی بھی ملازم کو ہاؤس رینٹ الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔ جنہیں سرکاری رہائش الاٹ کی گئی ہو۔ وہیں محکمے کے ان ملازمین کو ایچ آر اے کی رقم فوری طور پر وصول کرنی ہوگی جو کہ پہلے ہی سرکاری رہائش اختیار کئے ہوئے ہیں۔ Employees in government accommodation

اس طرح تمام پرنسپل صاحباں اور چیف ایجوکیشن افسران سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے انتظامی کنٹرول کے ڈی ڈی اوز کو ہدایت دیں کہ وہ ان مذکورہ ملازمین سے ایچ آر اے وصولی کو یقینی بنائیں جنہیں یہ رقم سرکاری رہائش الاٹ کرنے کے باوجود ادا کی گئی ہے۔ DSEK orders deduction of HRA

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.