ETV Bharat / state

Time Table For Schools In Kashmir اسکولوں میں ٹائم ٹیبل سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت،محکمہ تعلیم - کشمیری اسکولوں میں ٹائم ٹیبل کی عدم دستیابی

محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے لیکچریرز کی کارکردگی اور درس و تدریس کے بارے میں ٹائم ٹیبل کی عدم دستیابی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

sed-censures-ceos-to-submit-school-time-tables
اسکولوں میں ٹائم ٹیبل سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت،محکمہ تعلیم
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 7, 2023, 3:32 PM IST

سرینگر: سرکاری اسکولوں میں ٹائم ٹیبل کی عدم دستیابی پر جموں وکشمیر اسکول ایجوکیشن کی جانب سے سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف زونل ایجوکیشن افسران کو ہداہت دی گئی ہے کہ ٹائم ٹیبل بنانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے اور 5 روز کے اندر اندر محکمہ تعلیم کو اس سے متعلق جانکاری فراہم کریں۔ایسے میں جو چیف یا زونل ایجوکیشن افسر ہدایت پر عمل نہیں کریں گا اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسکولوں کے اساتذہ اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے لیکچریرز کی کارکردگی اور درس و تدریس کے بارے میں ٹائم ٹیبل کی عدم دستیابی پر محکمہ تعلیم نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ہفتے میں ٹائم ٹیبل مرتب کرکے تعلیم محکمے کو اس کے بارے میں تفضیلات فراہم کی جائے ۔

مزید پڑھیں:

ایسے میں چیف اور زونل ایجوکیشن افسران کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اس تعلق سے لاپرواہی یا غفلت کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی اور جو کوئی بھی وقت مقررہ میں ٹائم ٹیبل کے بارے تفصیلات فراہم کرنے میں ناکام رہے گا، اس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.